The biography and family of Prophet Muhammad (S.A.W.)
- Get link
- X
- Other Apps
Now about Muhammad (S.A.W) and his family - The biography and family of Prophet Muhammad Sallallahu alaihi wa sallam
Muhammad (S.A.W.)
محمد
صلی اللہ علیہ وسلم
پیدائش
12 ربیع الاول 53 ق ھ
22 اپریل 571ء (مشہور قول کے مطابق)
مکہ مکرمہ
وفات
12 ربیع الاول 10ھ
8جون 632ء
مدینہ منورہ
بعثت
رمضان 13 ق ھ
اگست 610ء،غار حرا در مکہ مکرمہ
مرکز قیام
مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں واقع حجرہ عائشہ
نسب
اسماعیل بن ابراہیم کی نسل میں قریشِ عرب سے
والدین
آمنہ بنت وہب
عبدللہ بن عبدالمطلب
دادا دادی
عبدالمطلب(عامر)
فاطمہ
نانا نانی
وہب
(بَرّہ ( ام حبيبه
رضاعی والدین
حلیمہ سعدیہ زوجہ حارث بن عبد العزی
ثَوبیہ، ابو لہب کی باندی
رضاعی بھائی
(حمزہ (جوچچا ہیں، ثوبیہ سے
(ابوسلمہ (پھوپھازاد بھائی، ثوبیہ سے
(عبد اللہ بن حارث (حلیمہ کا بیٹا
رضاعی بہنیں
شَیماء/شَما بنت حارث
انیسہ بنت حارث
اولاد نرینہ
قاسم
عبد اللہ (طیّب/طاہر)
ابراہیم (ماریہ قبطیہ سے)
صاحبزادیاں
( زینب (ابوالعاص بن ربیع کےعقد میں
(رقیہ (عثمان بن عفان کےنکاح میں
(اُم کلثوم(عثمان بن عفان کےنکاح میں
(فاطمہ (علی بن ابی طالب کےعقد میں
ازواج مطہرات
خدیجہ بنت خویلد
سودہ بنت زمعہ
عائشہ بنت ابوبکر
حفصہ بنت عمر
زینب بنت خزیمہ
اُم سلمہ
زینب بنت جحش
جویریہ بنت حارث
اُم حبیبہ
صفیہ بنت حی
میمونہ بنت حارث
(باندی (مشہور قول کے مطاب
ماریہ القبطیہ
چچے
حَمْزَہ
عباس
(أبو طالب (عبد مناف
(أبو لهب (عبد العزى
زبير
عبد الكعبة
(مقوم (حارث
ضرار
قثم
(مغيرہ (حجل
(غيداق (مصعب
نوفل
عوام
پھوپھیاں
(صفيہ (زُبَيْرِ بْن عَوَّام کی ماں
عاتكہ
بَرّہ
أروى
أميمہ
أم حكيم البيضاء
ماموں
عبد یغوث
زَہرہ
خالہ
فاختہ
فریعہ
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment